اردو
Sorah At-Takathur ( The piling Up )

Verses Number 8

أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُSorah At-Takathur ( The piling Up ) Verse Number 1
(لوگو) تم کو(مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا
حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَSorah At-Takathur ( The piling Up ) Verse Number 2
یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں
كَلاَّ سَوْفَ تَعْلَمُونَSorah At-Takathur ( The piling Up ) Verse Number 3
دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
ثُمَّ كَلاَّ سَوْفَ تَعْلَمُونَSorah At-Takathur ( The piling Up ) Verse Number 4
پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
كَلاَّ لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِSorah At-Takathur ( The piling Up ) Verse Number 5
دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَSorah At-Takathur ( The piling Up ) Verse Number 6
تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِSorah At-Takathur ( The piling Up ) Verse Number 7
پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا )
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِSorah At-Takathur ( The piling Up ) Verse Number 8
پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی