اردو
Sorah Al-Ma'un ( Small Kindnesses )

Verses Number 7

أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِSorah Al-Ma'un ( Small Kindnesses ) Verse Number 1
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَSorah Al-Ma'un ( Small Kindnesses ) Verse Number 2
یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
وَلا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِSorah Al-Ma'un ( Small Kindnesses ) Verse Number 3
اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَSorah Al-Ma'un ( Small Kindnesses ) Verse Number 4
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
الَّذِينَ هُمْ عَن صَلاتِهِمْ سَاهُونَSorah Al-Ma'un ( Small Kindnesses ) Verse Number 5
جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
الَّذِينَ هُمْ يُرَاؤُونَSorah Al-Ma'un ( Small Kindnesses ) Verse Number 6
جو ریا کاری کرتے ہیں
وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَSorah Al-Ma'un ( Small Kindnesses ) Verse Number 7
اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے